مسلمان

Poet: Allama Iqbal By: maham, sialkot
Musalman

وضع میں تم ہو نصاری تو تمدن میں ہنود
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائں یہود

یوں تو سید بھی ہو مرزابھی ہوافغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلماں بھی ہو

Rate it:
Views: 7694
22 Nov, 2012