مس نزدیکی
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہر بات اس کی میٹھی ہے
غذا اس کی موسیقی ہے
ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوسکا
وہ دیسی ہےیا ولاہیتی ہے
لگتی بندوق کی گولی ہے
مگرزہر کی شیشی ہے
اس کی مجھ سےدوری ہے
نام جس کا مس نزدیکی ہے
More Funny Poetry






