مشتعل ہو جائے نہ

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ہرکوئی ڈرتا نہیں سچ بولنے سے بے سبب
کوئی احمق سن کےانکو مشتعل ہو جائےنہ

اور کہیں مغلوب کوئی اپنے ہی جذبات سے
اپنےہاتھوں آپ بچہ خود ہی'کل' ہو جائےنہ
 

Rate it:
Views: 377
27 Oct, 2013