دعوت دین بنا مومن کا دنیا میں زندہ رہنا ہے بالکل بےکار کارنبوت میں معاون سب سے زیادہ ہوتا ہے داعی کا کردار بلندوبالا عمارت کا بنانا اتنا مشکل نہیں جتنا تعمیر افکار یہی مشکل ترین کام سرانجام دینےتشریف لائے تھے سرکار