کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوں اب کون ہے جو میرا ساتھی ہو میں اس سے اپنے درد کہوں جسے بات میری سمجھ آتی ہو لیکن اب مجھے سمجھ آیا کہ کوئ نہیں جہان میں اپنا جو دوست تھے اب وہ بھی نہیں عماد خوش رہنا سا بنگیا سپنا