یہود کا چلتا ہے حکم، دنیا غلام ہے اس کی موازنہ نہ کرنا کبھی اسکے علم و حجت کا ذہن مستعار میں آتی ہے معاملہ فہمی کہیں ؟ سہارالیا تم نے بھی کیوں نہ دلیل وحکمت کا