معاملہ بصیرت کا نہیں ! *سماعت* کا ہے اب نظر تو آ رہا ہے ! معاملہ *آواز* کا ہے اب دِل و دماغ کسی اور کے ہیں محصور معاملہ وفا کا نہیں ! اشارہ *جفا* کا ہے اب