معدے سے سوچ سوچ کے ہی کھا رہا ہوں میں عقل کو غذا تلے دبا رہا ہوں میں غلطی کرے ماتحت تو ہوتی ہے خوشی مجھے کھانے کی میز من میں ہی سجا رہا ہوں میں تیرا جماعتیں پاس ہوں پھر بھی میں باس ہوں اسسی لئے تو پوسٹ پہ اترا رہا ہوں میں