پردہ کی اوٹ میں جوچھپا کتنا ہے خوفناک کتنے پراسرار ہیں حالات ہمیں معلوم نہیں اپنی اپنی کھال میں ہر ایک مست ہے یہاں کتنی بھیا نک ہے یہ رات ہمیں معلوم نہیں