میں حساب تم سے لوں اور نہ تم مجه سے حساب مفاہمت کا کھیل یوں کھیلتے رہئے جناب یوں نہ آپس میں لڑیں قوم کو سونے ہی دیں ورنہ ہم دونوں سے مانگے گی وہ دولت کا حساب