غموں کے دور میں بھی ہم رہتے صابر ہیں ہمارے لیے مفت کی مرغی دال برابر ہیں خوف کے مارے اپنی محبت کا اظہار نہیں کرتا سنا ہے اس کے بھائی بڑے جابر ہیں