دل میں محشر بر پا ہے اک طو فاں الفا ظ کا
لب کھو لنے پر کھو گیا بس عظیم ا تنا ہے کردار انکا
آ ئیتوں میں بھی ملتا ہے ذکر بار بار انکا
کبھی تد بر تو کر نا سمجھ جا و گے مقام زن کا
تا ر یخ اسلام میں ملے گا سرا غ تجھ کو فہم کا
عظمت عا ئشہ کا منظر ر فیق محمد کی شان ہے کیا
سو چ خو لہ کا میدان جنگ میں منظر اک مختصر سا
کلیم ا للہ کی اماں کا اک باب اثر اور د عا
غور کر نا کبھی معا ملہ کیا ہے پا وں تلے جنت کا
فر سو دہ لگنے لگے گی ملکہ لندن کی رم جھم ہے کیا
دل میں محشر بر پا ہے اک طو فاں الفا ظ کا
لب کھو لنے پر کھو گیا بس عظیم ا تنا ہے کردار انکا