مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم تو نے وہ گنجہاۓ گراں مایہ کیا کیے (غالب) جوابا قدر جو جانی نہیں تو روٹھ گئے وہ اتنے ہی عزیز تھے تو دفن کیا کیوں