مذاکرات کی خواہش پر ہماری ہی کیوں ٹپک رہی ہےرال کون نہ چاہےگا امن کےبارےمیں اب کچھ بات ہو جائے مسلم وزرا خارجہ کےاجلاس سےبھارت کرےگا خطاب ممکن ہےسر راہ سشما سےقریشی کی ملاقات ہو جائے