دُور مسجد سے ہونے کا بیحد ہے غم اس برس عید کیسے منائیں گے ہم مسجدوں میں نمازوں کو جا نہ سکے اپنے روٹھے خدا کو منا نہ سکے اتنے بے بس ہیں ہم ماہِ رمضان میں بھی ایک جمعہ تک بھی ہم کر ادا نہ سکے