آزادی و خود مختاری پہ حملے کتنے ہو چکے برداشت کی اب تھوڑی بھی ہم میں سکت نہیں کیوں اس بار ہو رہا ہے اس پہ منظم احتجاج کیا یہ نیا اک حملہ ہے کوئ ملی بھگت نہیں ؟