شیروں كی رہبری كو دكاں دار مل گئے فاقوں میں مست قوم كو زردار مل گئے تقدیر كے ستم كا تسلسل تو دیكھئے نشتر تلاش كرتے رہے خار مل گئے