اللہ نے نازل کیے جتنے بھی صحیفے ہر ایک میں موجود ہیں اوصافِ پیمبر ممدوحِ نبی جب کہ ہے خود خالقِ کونین مدحت میں بشر کیوں نہ رہے عاجز و کم تر