میرے خالق کو معلوم ہے نیت کا احوال اس قادر مطلق کے قائل سارے اہل کمال میں انصاف کا طالب اور وہ منصف اعلیٰ حکم خدا میں دم مارے کس کی بھلا مجال