Add Poetry

منقبت بحضور خواجہ پیر سید نصیرالدین نصیر ر.ح

Poet: عمیر تابش By: umair Akbar tabish , Rawalpindi

دل پر ہم پلکیں سجائے بیٹھے ہیں
حُسن والے تصور میں آئےبیٹھے
سجدہ نہ کر لیں دہلیز حرم پہ
سینے میں سرکار آئے بیٹھے ہیں
بوسے لیں ان کے قدموں کی تتلیوں کے
نور کے انوار آئے بیٹھے ہیں
مٹا کر ہر گمان کفر کو
صاحب ایمان آئے بیٹھے
میرے دل کو سمجھ کر گھر اپنا
میرے غریب نواز آئے بیٹھے ہیں
آزاد کر کے ہر غم سے مجھے
میرے غمگسار آئے بیٹھے ہیں
جنکے قدموں کی خاک ذات میری
میرے سر تاج آئے بیٹھے ہے
اے دل گستاخ آھستہ دھڑک
محفل جان آئے بیٹھے ہیں
مدہوش کر کے تیرے دل کو خواجہ نصیر
خود ساقی توحید آئے بیٹھے ہیں
اپنی رحمتوں کو بانٹنے کے لئے
میرے لجپال آئے بیٹھے
مانگ لے آج ان سے انہی کو تابش
تیری روح کا قرار آئے بیٹھے ہیں

Rate it:
Views: 767
15 Mar, 2016
Related Tags on Sufi Poetry
Load More Tags
More Sufi Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets