منے کا پیار

Poet: M.Waheed Saagar By: M.Waheed Saagar, Rawalpindi

منا اس کے عشق میں گرفتار ہوا ہے ایسا
اس کے پچھے سمپل شمپل تو لڑتا ہی ہو گا

وہ اس کو دیک کر جب مسکراتی ہے
گلاب کے سے رخسار پر ڈمپل شمل پڑتا ہی ہو گا

منے نے لائنیں تو بڑی ماری ہیں اس پر لفٹ کراتی کوئی نہیں
لگتا ہے کالج میں کوئی چاچا تایا انکل شنکل لیکچر گڑھتا ہو گا

Rate it:
Views: 464
10 Sep, 2012