موقعے سےفائدہ اٹھا لیا ہے
اپنی پڑوسن سےدل لگا لیا ہے
اتنی زیادہ خوشی نہ بنادل ناداں
سمجھ لےجہنم کاٹکٹ کٹالیاہے
اس بلا کو اپنے گلےڈال کر
کسی برائی کا صلہ پالیا ہے
ہماری نظر سےوہ گرگئی تھی
اسےپلکوں سےاٹھا لیا ہے
بجھ چکےتھےامیدوں کہ چراغ
ہمسائی نے انہیں پھرجلادیاہے