مولوی حضرات (ملا) ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

وارث بنے ہیں دین کے،حجروں میں ہیں وہ بند
حالات سے دانستہ ہے ،اب آنکھ ان کی بند
بولنا حق کے لئے ،لڑنا بھی ہوا بند
ڈرتے ہیں حاکموں سے نہ، ہوجائے روٹی بند
مشکل ہے ان میں، پاؤ ، اللہ والے کوئی چند

Rate it:
Views: 497
22 Sep, 2013
More Religious Poetry