موٹی بیوی کمزور شوہر

Poet: akram saqib By: akram saqib, sahiwal

موٹی بیوی کمزور شوہر سے
اے میاں کہیں لے چلو
کوئی سیر ہو کوئی لطف ہو
کچھ بدن میرا چست ہو
کچھ جان میں جان آئے
کچھ کھائیں چل کے شام کو
چلو چھوڑو اب سب کام کو

کمزور شوہر کا جواب
تجھے منڈی لے کے جاؤں گا
تیرا وزن میں کرواؤں گا
گر اچھا ریت مل گیا
تجھے نقد بیچ آوں گا
تیری صحت بن جائے گی
میری زندگی بچ جائے گی

Rate it:
Views: 1865
26 Apr, 2011