موٹی عورت

Poet: By: Almas, qatar

بری بات بیٹا ایسا نہیں کہتے
آئندہ یہ حور لنگور نہیں کہنا

موٹے مرد کو جو چاہے کہہ لینا تم
موٹی عورت کو تندور نہیں کہنا

Rate it:
Views: 1205
23 Dec, 2009