اگر میری عبادات ہو دوزخ کے ڈر سے تو دوزخ میں مجھ کو جلا دینا یا رب اگر میری عبادات ہو جنّت کی خاطر تو جنّت سے محروم کر دینا یا رب اگر میری عبادات ، صرف عبادت ہو تیری تو فنا اپنی عبادت میں کر دینا یا رب