ميں دنیا میں ایسی ہلچل مچا دو گی
دعا ایسی کروگی فلک ہلا دو گی
جو درد مجھے دے گا اسے بھی دعا دو گی
میں انسانیت کو ایسی مثال بنا دو گی
فخر ہوگا تجھے خود پر اے انمول
جب راہ ميں تیری میں پلکیں بچھا دو گی
وفا اور خلوص کو آتا ھے مجھے آزمانا
کسی دن اے ہمدم تجھے بھی آزمالو گی