مچھر

Poet: By: Saima Tauseef, Dubai

مچھر نے آپ کو کاٹا یہ اس کا جنون تھا
آپ نے کجلی کی یہ آپ کا سکون تھا

آپ چاہ کر بھی اسے مار نہ سکے
کیونکہ اسکی رگوں میں آپ کا خون تھا

Rate it:
Views: 961
12 Jul, 2009