مچھلی ہے کیا خوب نرالی لال سنہری رنگت والی کھارا ہو یا میٹھا پانی پانی کی ہے یہ دیوانی پانی سے جب باہر آئے سمجھو اپنی جان گنوائے