مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں
Poet: علامہ محمد اقبالؒ By: Rabi, Swatمکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں
جہاں میں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوں
وہ اپنی لا مکانی میں رہیں مست
مجھے اتنا بتادیں میں کہاں ہوں
More Allama Iqbal Poetry
مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں
جہاں میں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوں
وہ اپنی لا مکانی میں رہیں مست
مجھے اتنا بتادیں میں کہاں ہوں