Add Poetry

مکرم خان کی بے باک صحافت کو سلام

Poet: Abad Ali By: Abad Ali, Karachi

نڈر ،بے باک و ایماندار محب وطن صحافی تھا
حق و سچ کا ہمشہ سے متلاشی تھا

دلائل دے کر قائل کرنے کا عادی تھا
سچ لکھنے اور بولنے والا صحافی تھا

حکمرانوں سے تھی شکایت اُسے
ناراض رہتا تھا ڈرونز حلمے پے

حامی نہیں تھا طالبان کا وہ
شکایت تھی جنگجوؤن سے بھی اُسے

راہ حق پر شھید ہونا باقی ہے ابھی
نہ جانے کتنے دیانت دار قلمکاروں کو

لیکن کوئی مٹا نہ سکے گا
اس جہاں سے سچ و حق کی حکمرانی کو

یقین نہیں آتا مکرم ہم میں نہیں
اسکا مسکراتا چہرہ عباد بھول نہیں پاتا

Rate it:
Views: 339
20 Jan, 2012
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets