Add Poetry

مہلت

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

مجھے اتنی مہلت ضرور دینا میرے مولا
اک سجدہ خلوص کرلوں مرنے سے پہلے

ہزاروں داغ میرے شیشہ دل پہ لگے ہیں
ہو اک کرم کی نظر بکھرنے سے پہلے

بھٹک گیا ہوں اور شام بھی ہوگئی ہے
میری انگلی پکڑنا شام ڈھلنے سے پہلے

کس کس بت کو توڑوں میں آج عرفان
کئی صنم ہیں ہم قدم اسے ملنے سے پہلے

Rate it:
Views: 732
27 Mar, 2008
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets