مہنگائی نے مارا

Poet: Faheem Ur Rehman Faheem By: Faheem Ur Rehman , Surjani Town, Karachi

کسی کو خدا کی خدائی نے مارا
جو بچ گئے انہیں مہنگائی نے مارا

سلام کیا تھا ان کو جواب یوں ملا
ہمیں اس لڑکی کے بھائی نے مارا

Rate it:
Views: 737
05 Apr, 2010