مہنگائی

Poet: farah ejaz By: farah ejaz, dearborn, mi USA

مٹن مرغی اور بڑا گوشت
خواب سہانہ دکھتے ہیں

گدھے چوھے کا گوشت
اب بازاروں میں بکھتے ہیں

موئی سبزی بھی پرائی ہوگئی،
للچائی نظروں سےسب دیکھتے ہیں

مہنگائی کا رونا رو کر تھک ہار بیٹھے،
گھاس پھوس ہی نصیب میں دکھتے ہیں

شکم پر پتھر باندھیں بھی کیسے
وہ بھی بازار میں مہنگے بکھتے ہیں

Rate it:
Views: 569
20 Feb, 2015