میاں صاحب !!!

Poet: Asad By: Asad, mpk

دل کی ھے مجھ کو بیماری
کھاتا ھوں پھر بھی نلی نہاری

کھانے پر میرا کوئی سمجھوتا نہیں
بکرے کی چانپیں ھو گوشت اچاری

آلو قیما اور سجی بوٹی
چاہیئے مجھ کو بیسنی روٹی

پھل رکھو تم میرے سامنے بے شمار
کہ ان سب سے ھے مجھکو پیار

جو چاھتے ھو میری طعبیت کی خوشی
تو دے دو مجھکو لندن کی واپسی

Rate it:
Views: 1791
07 Jul, 2019