میرااور پڑوسن کےپیار کا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM میرااور پڑوسن کے پیارکااتنا افسانہ ہے
میرےبارے کچھ نہ پوچھا کچھ نہ جاناہے
کار کےپیچھے ہڈیاں لٹکائےرکھتاہوں
جانتا ہوں میرےپیچھےکتوں نےآناہے
ایک ہمسائی کی خوبصورتی دیکھ کر
اس کی تعریف میں کوئی شعرسناناہے
جعلی پیروں سےدوستی جو کی ہے
اب جیسےبھی ہو اسےانجام تک پہنچانا
اصغرکیوں اپنا قیمتی وقت گنواتےہو
یہ بزدل ہیں انہوں نےسامنےنہ آنا ہے
More Funny Poetry






