میرادل جس کی۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمیرا دل جس کی محبت میں ہے گرفتار
مجھ سے دور ہوتا جا رہا ہے وہی یار
نہ جانے کب اسے میرا خیال آئے گا
جس کی خاطر میں جان دینےکوہوں تیار
More Friendship Poetry
میرا دل جس کی محبت میں ہے گرفتار
مجھ سے دور ہوتا جا رہا ہے وہی یار
نہ جانے کب اسے میرا خیال آئے گا
جس کی خاطر میں جان دینےکوہوں تیار