Add Poetry

میرا اجڑا چمن

Poet: اشرا ق جما ل اشہر چشتی By: اشرا ق جما ل اشہر چشتی, دبئی - متحدہ عر ب اما را ت

خو ن میں ڈوبے ہو ئے منظر یہ صبع و شا م ہیں
ظلم کے ہا تھو ں میں پھر سے نفرتوں کے جا م ہیں

وحشتو ں کا را ج ہے کو چہ ، گلی ، با زا ر میں
امن کے مسکن تھے جو کل آ ج وہ بد نا م ہیں

نسل آ دم سے نہیں ابلیس کی ہیں زریت
بم دھما کے کرنے وا لے خا ر ج از اسلا م ہیں

فرقہ بندی عصبیت کی آزمودہ چا ل میں
آ گئے پھر سے وطن کے لوگ زیر دا م ہیں

پھر سے لشکر بن رہے ہیں نفرتو ں کی جنگ کے
جا ں لٹا نے کے لیئے تیار پھر گمنا م ہیں

خوف ، دھشت ،خونریزی ، قتل و غا رت ، لو ٹ ما ر
آ ج دنیا میں میری پہنچا ن یہ سب نا م ہیں

بھو ک ، غر بت ، مفلسی ،مہنگا ئی ، بیما ری اشہر
خود کشی کے ما سواء کرنے کو نہ کچھ کا م ہیں

Rate it:
Views: 401
31 Oct, 2010
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets