میراالله ہی صرف میرا رہبر ہے
اس کےسواکسی کا نہ ڈر ہے
غیرسےکیوں بھیک مانگنےجاؤں
جب کہ الله کاکرم مجھ پر ہے
کسی کوخوشیاں کسی کوغم
ہر کسی کا اپنااپنا مقدر ہے
قسمت کا لکھاہو کر رہناہے
ستاروں کاکوئی نہ چکرہے
جو ہرحال میں خوش رہتاہے
اس شخص کا نام اصغر ہے