میرا خدا

Poet: Muhammadzubair By: Muhammadzubair, Dera ismail khan

دل نے ہی میرا ساتھ نہیں دیا
اور کون دے گا؟؟؟
ہمیں مسکرا کے مت دیکھو
کچھھ نہیں ملے گا
قیامت سے پہلے قیامت
کون سہے گا؟؟؟
دل
اب اس دل میں تمھارا نام
نہیں رہے گا
بلکہ اس دل میں کوئی نہیں رہے گا
بس
میرا خدا رہے گا

Rate it:
Views: 591
11 Jun, 2011