Add Poetry

میرا پا کاستا ن

Poet: Shab Ujala By: Shab Ujala, new york

 پ۔۔۔ پر یشانی ہی پر شانی ہے نہ بجلی ھے نہ پا نی ھے
آگے ہیں کچھ لٹیرے تو ایسے جنکی نسل در نسل ہی حکمرانی ھے
ک ۔۔کتنا لو ٹو گے کتنا کھاؤ گے اک دن تو سب فانی ھے
س ۔۔ سستی بجلی سستا پا نی ۔اور ستی تعلیم ھم د ینگے یہ کہ کر سب نے کر ی من مانی ھے
ت ۔۔تو ل کے دیکھے اگر سب حکمرانو ں کو سب کے ہی دلوں میں غداری اور بیما نی ھے
آ کے ہر نی حکومت یہی سو چتی ھے ہم بھی کچھ کھا لیں جو بچا مال پا نی ھے
۔نصیب بدل دے اے خدا میرے پا کسا ن کا اب تو چا ہتا یہی ہر پا کستا ی ھے

Rate it:
Views: 665
21 Apr, 2015
Related Tags on Pakistan Poetry Poetry
Load More Tags
More Pakistan Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets