میرا کیا تھا ارادہ بھول جاتا ہوں
Poet: M.ASGHASR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکئی بارمیں اپنا جادہ بھول ہوں
میراکیا تھا ارادہ بھول جاتا ہوں
کئی پیارے دوستوں کو وقت دے کر
ان سےکیا ہوا وعدہ بھول جاتا ہوں
ذرا سی بات پہ دوستی توڑ لیتا ہوں
دوستی میں کتنا تھافائدہ بھول جاتا ہوں
پڑوسن کا چہرہ دیکھنےکی دیر ہے
پھرتو میں ہرمعادہ بھول جاتا ہوں
جب کسی حسیں کا دل لوٹنےلگتا ہوں
میں ہوں بندہ سیدھا سادہ بھول جاتا ہوں
More Funny Poetry






