فضاء اپنے شہر کی سوگوار ہے ہر سو بنجر گلی کوچہ بازار ہے بکھرا پڑا ھے سامان روز گاری دوست کر رہا ھے ہر کوئ گریہ زاری دوست اے کاش !!! کہ کوئی اسکا حل ہوتا اور حل بھی ھمیشہ مستقل ہوتا