میری آنکھوں میں جب اس نے ڈالی آنکھیں مجھے لگیں وہ ٣٨ بور کی گولی آنکھیں ًمیری زبان میں ّعجیب لکنت ہونے لگی مجھےدیکھ کر جب اس نےنکالی آنکھیں