تری قربت کی نشانی ہے مرا عید کا چاند مری اپنی ہی کہانی ہے مرا عید کا چاند پھر لبِ بام وہ چمکا ہے محبت بن کر میری اک شام سہانی ہے مرا عید کا چاند