ًمیری روح جس کی داسی ہے میرا وہ محبوب بڑا سیاسی ہے سب پوچھتے ہیں روٹھنے کا سبب ہم بھلا کیا کہیں بات ذراسی ہے نہ جانے کیسی یہ ہوا چلی ہے اسے زکام ہےاورمجھےکھانسی ہے