میری زندگی میں جب تک پڑوسن کی ساس ہے
ساری دنیا کی ہربڑی سردردی میرےپاس ہے
اس کےبچوں سے چوری ہم دونوں ملتےہیں
لیکن عمر بھر کا ساتھ نہ ہمیں راس ہے
ہماری محبت پہ دنیا نےپہرےبٹھائے ہیں
اب اس سےملنےکی کوئی نہ آس ہے
اب پیار محبت کےجنجالوں سےنکل کر
اصغرنے تمام عمر کالیا سنیاس ہے