میری زندگی میں جٰیسےبھی لوگ آتے ہیں سبھی روتے آتے ہیں مسکراتے جاتےہیں پیارے لوگوں کو ہم پلکوں پہ بٹھاتےہیں کچھ بنا اجازت ہی دل میں چلےآتےہیں