میری عرض سنو جناب شام بھائی
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمیری عرض سنو جناب شام بھائی
 جو ہو سکےتو کر دو میراکام بھائی
 
 اپنی پیاری سی گہری آواز میں
 سنا دینا میرا اچھاساکلام بھائی
 
 میرےسخن کوبھی چارچاندلگادے
 تیری بزم کا ہے بڑا کہرام بھائی
 
 تیری آواز بھی اتنی دلکش ہے
 جتناحسین ہےتیرا نام بھائی
 
 جہاں اصغر بھی اپنا کلام سناسکے
 کردوکسی ایسی محفل کااہتمام بھائی
More Friendship Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 