میری ماں

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

مدحوشی کے عالم میں مجھ کو ہنساتی ہے ماں
خوابوں میں اکثر مجھے بھلاتی ہے ماں
میری وحیران زندگی میں پیار کی شماء جلاتی ہے ماں
اپنے ہونے کا احساس مجھ کو دلاتی ہے ماں
چاہ کر بھی میں تجھے بھُلا نہ پایا
اتنا تُو مجھے یاد آتی ہے ماں

Rate it:
Views: 657
06 Dec, 2016
More Mother Poetry